حیدرآباد میں بھی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی آمد کے موقع پر صحافیوں کا بائیکاٹ

حیدرآباد: میڈیا ہائوسز سے صحافیوں کی جبری برطرفی,تنخواہوں کی عدم ادائیگی وکٹوتی کا معاملہ صحافیوں نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی حیدرآباد آمد پر میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کردیا شیخ رشید ریلوے اسٹیشن کے وی وی آئی پی گیٹ سے فرار میڈیا ٹائز تک نا آئے صحافیوں کی ریلوے اسٹیشن شیخ رشید اور فواہد چوہدری کے خلاف نعرے بازی صحافیوں کے معاشی قتل عام پر وفاقی حکومت کی خاموشی افسوسناک یے ہزاروں میڈیا ورکرز سے دو وقت کی روٹی کا حق چھین لیا گیا گھروں میں فاقہ کشی ہےوفاقی حکومت صحافیوں کی ملازمتوں کے تحفظ لئے ھنگامی اقدامات اٹھائے.صحافیوں کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں