بورڈ کے تمام امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ اس پر کوئی الجھن نہیں۔

ووفاقی وزیر تعلیم.

بورڈ کے تمام امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ اس پر کوئی الجھن نہیں۔

80٪ طلباء کے پاس کرنے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کچھ طالب-علم ایسے ہیں جنہوں نے سپلی یا نمبر امپروو کرنے ہیں.

اور نجی طلباء اور کچھ دیگر جن کے معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے. تمام بورڈز سے مشاورت جاری ہےاور فائنل اعلان جمعہ کو ہو گا..
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود