کویت میں 10مئی سے 30مئی تک مکمل لاک ڈاوٗن، سوپر مارکیٹس اور سٹورز لاک ڈاون سے مستثنی ہونگے

کویت میں 10مئی سے 30مئی تک مکمل لاک ڈاوٗن، سوپر مارکیٹس اور سٹورز لاک ڈاون سے مستثنی ہونگے

– کویت کابینہ نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کے مرض کے پیش نظر پورے ملک میں 10مئی سے 30مئی تک مکمل

لاک ڈاوٗن کا فیصلہ کیا ہے