محمد جاوید بلوانی کی بجٹ تجاویز

پاکستان ہوزری مینوفیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بجٹ تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں۔

محمد جاوید بلوانی چیف کوآرڈنیٹرو سابق چیئرمین نے بتایا کہ انہوں نے تجویز دی ہے کہ ایس آر او 1125 کے تحت پانچ زیروریٹنگ سیکٹرز کیلئے نو پے منٹ نو ریفنڈ سیلز ٹیکس نظام کو بحال کیا جائے۔ کراچی برآمدای شعبے کے خام مال پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس ختم یا نصف فیصد کیا جائے۔ کسٹم ریبیٹ کلیمز کی ادائیگی برآمدات کی رقم ملنے کے ساتھ کی جائے