ڈی ایچ کیو جہلم میں کورونا مثبت مریض داخل-نجی کلینک کے ڈاکٹروں سمیت پورے عملے اور کل 20 مرد کو قرنطین

جہلم
ڈی ایچ کیو جہلم میں کورونا مثبت مریض داخل

مریض نے شہر میں ایک نجی کلینک کا دورہ کیا تو اس اسپتال کےڈاکٹروں سمیت پورے عملے اور ڈرس (کل 20 مرد) کو قرنطین کردیا گیا ہے