اسلام آباد میں جیوے پاکستان کی نئی بیوروچیف سینئر صحافی فرزانہ علی خان کا خیرمقدم

سینئر صحافی فرزانہ علی خان نے ‏jeeveypakistan.com کی بیورو چیف اسلام آباد کی حیثیت سے اپنے فرائض سنبھال لیے ہیں ۔فرزانہ علی خان انگریزی روزنامے دی نیوز سمیت مختلف اداروں میں خدمات انجام دے چکی ہیں

وہ اسلام آباد بیسڈ جرنلسٹ ہیں ۔ان کے بھائی لیاقت عدیل مرحوم بھی ایک اچھے جرنلسٹ تھے انہوں نے ڈان ۔فرنٹیئر پوسٹ میں سینئر پوزیشنز پر خدمات انجام دیں اور آسٹریلیا میں یونیورسٹی میں پروفیسر بھی رہے ۔ادارہ جیوے پاکستان ڈاٹ کام فرزانہ علی خان کو اپنی ٹیم ممبر کے طور پر خوش آمدید کہتا ہے اور انہیں بیوروچیف اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہے ۔