کورونا کے تصدیق شدہ مریض کو زبردستی اسپتال یا آئسولیشن وارڈ میں نہیں رکھا جاسکت

کراچی: کورونا کے تصدیق شدہ مریض کو زبردستی اسپتال یا آئسولیشن وارڈ میں نہیں رکھا جاسکتا۔   محکمہ صحت سندھ نے کورونا کے مریضوں کے لئے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی، مریض کی صوابدیدی ھے گھر پر رہنا چاھیے یا آئسولیشن وارڈ میں میں،  گھر میں آئسولیشن کی صورت میں تمام قوائد پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔