سینئر صحافی اخلاق احمد کو صدمہ۔ بڑے بھائی انوار احمد خان کی وفات پر ملک بیرون ملک سے اظہار تعزیت

سینئر صحافی اخلاق احمد کو صدمہ بڑے بھائی انوار احمد خان وفات پا گئے ۔بڑے بھائی انوار احمد خان رضائے الہی سے دورہ قلب کے بعد انتقال کرگئے

پورا خاندان غمزدہ ہے ملک اور بیرون ملک سے اخلاق احمد کے رشتہ داروں اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے ان کے خاندان کے اس عظیم نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی ہے جیوے پاکستان ڈاٹ کام بھی اپنے قارئین اور انتظامیہ کی جانب سے اخلاق احمد کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا گو ہے ۔