الخدمت ہاسپٹل اورنگی ٹائون کا خوبصورت اور دلیر متحرک انتہائی خوش اخلاق نوجوان اوپی ڈی اٹینڈنٹ نعمان احمد -کورونا کی تیسری شہادت

الخدمت ہاسپٹل اورنگی ٹائون کا خوبصورت اور دلیر متحرک انتہائی خوش اخلاق نوجوان اوپی ڈی اٹینڈنٹ نعمان احمد کورونا کا شکار ہوا وینٹی لیٹر پر منتقل ہوا حالت سنبھلی لیکن بالآخر ہمیں چھوڑ کر چلا گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ نعمان کی شہادت قبول فرمائے اسکی مغفرت فرمائے اسکے درجات بلند فرمائے اسکو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین یہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو شہید ڈاکٹر فرقان شہید کے بعد کراچی میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کی کورونا کی وبا میں تیسری شہادت ہے-From-the-wall-of-Meraj-Siddiqi