سندھ میں کل کیسز کی تعداد 8189 ہے- آج 307 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر پیغام

* آج 307 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

*24 گھنٹوں کے دوراں کورونا کے باعث اموات کی تعداد11 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے 2250 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 307 کیسز سامنے آئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اب تک 68873 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سندھ میں کل کیسز کی تعداد 8189 ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج 42 مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو چلے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کل صحتیاب ہونے والوں تعداد 1671 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 11 اموات کے ساتھ کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 148 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

*6370 مریض زیرعلاج ہیں، جن میں 5139 گھروں پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آئیسولیشن مراکز میں 736 جبکہ اسپتالوں میں 495 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 82 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن میں 13 وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 307 نئے کیسز میں 237 کا تعلق کراچی سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ضلع وسطی کراچی میں 70 جبکہ ضلع شرقی میں 45 نئے کیسز آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ملیر میں 55، ضلع جنوبی میں 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کورنگی میں 21 جبکہ ضلع غربی میں 12 نئے کیسز آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* خیرپور 21، کشمور-کندھکوٹ 12 اور لاڑکانہ 8 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* حیدرآباد میں 5، سکھر 3، بدین، سانگھڑ اور شہید بینظیرآباد میں ایک ایک کیس سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ایک دوسرے کا خیال رکھیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ایس او پی پر عمل کرنے سے ہی اس وبا پر قابو پاسکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ