بلوچستان حکومت نے بلوچستان میں لاک ڈاون میں 15 ایام کی توسیع کا فیصلہ کر لیا

بلوچستان حکومت نے بلوچستان میں لاک ڈاون میں 15 ایام کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ۔
لیاقت شاہوانی

بلوچستان میں تیسری بار لاک ڈاون میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لیاقت شاہوانی

آج 5 مئی کو لاک ڈاون کی توسیع کی مدت پورا ہونے سے قبل 19 مئی تک لاک ڈاون برقرار رکھنے کے فیصلہ کیا گیا۔
ترجمان بلوچستان حکومت