کراچی: مدینہ کالونی تھانے بلدیہ سعید آباد کی پولیس نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے اور ان کے رشتہ داروں کا جینا حرام کر دیا

کراچی: مدینہ کالونی تھانے بلدیہ سعید آباد کی پولیس نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے اور ان کے رشتہ داروں کا جینا حرام کر دیا

کراچی: پولیس اہلکاروں نے شادی کرنے والی لڑکی ثمرہ اور لڑکے کے رشتہ داروں کو قتل کی دھمکیاں دینا شروع کردیں

کراچی: ثمرہ اور ان کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار عدنان
اور بنارس تھانے سے جمشید اپنے فون نمبر 03162806411
کے ذریعے نہ صرف شادی شدہ جوڑے کو دھمکیاں دے رہے ہیں بلکہ ان کے رشتہ داروں کا بھی جینا حرام کر رکھا ہے

کراچی : ثمرہ ظہور نے وقار کے ساتھ 3 اپریل 2020 ( 03-04-2020 ) کو شادی کر لی تھی جس کے نکاح نامے کی تصدیق شدہ کاپی تھانہ مدینہ کالونی بلدیہ سعید آباد اور اپنے آپ ے رشتہ داروں کو ارسال کر دی تھی

کراچی: لڑکی کے بیان کے مطابق اس نے محمد وقار ولد منظور احمد شاہ سے اپنی مرضی سے شادی کی ہے پولیس نے بھاری رشوت لے کر انھیں تنگ کرنا شروع کر دیا ہے

کراچی: پولیس اہلکاروں کی فون کال ریکارڈنگ کے مطابق پولیس اہلکار وزیراعظم عمران خان کو بھی گالیاں دے رہے ہیں

کراچی: پسند کی شادی کرنے والی ثمرہ ظہور نے آئی جی سندھ ، ڈی جی رینجرز اور اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ تھانہ مدینہ کالونی بلدیہ ٹاؤن سعید آباد کے ظلم سے انھیں اور ان کے رشتہ داروں کو بچایا جائے