گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3032 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3032 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 64052 ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

آج 363 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ؛ مراد علی شاہ

363 کیسز میں سے 231کراچی کے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت تک 7465 کورونا کے کیسز ہوچکے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

آج 214 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

مجموعی طورپر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1555 ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8 مریض انتقال کرگئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 130ہوگئی ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت تک 5780 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

4638 گھروں میں ، 615 آئسولیشن سینٹر ز میں اور 527 اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

76 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 15 مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ضلع وسطی میں 45، شرقی میں 67، کورنگی میں 21، ملیر میں 15،ضلع جنوبی 55 اور ویسٹ 28 ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

صوبے کے دیگر شہروں میں 132 نئے کیسز آئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

گھوٹکی میں 21، حیدرآباد میں 13، جیکب آباد میں 9 ، خیر پور میں 10، لاڑکانہ میں 30 کیس رپورٹ ہوئے ہیں؛ مراد علی شاہ

سب سے زیادہ لاڑکانہ میں 30 کیسز آئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو ایک بارپھر محتاط رہنے کی ہدایت کی؛

امید ہے کہ عوام تعاون کریں گے اور اس مرض سے نجات دلانے میں ہماری مدد کریں گے ؛مراد علی شاہ