اظہار رائے کی آزادی انسانی حقوق میں سرفہرست ہے۔گورنر سندھ

*عالمی یوم صحافت کے موقع پر گورنر سندھ کا پیغام

*اظہار رائے کی آزادی انسانی حقوق میں سرفہرست ہے۔گورنر سندھ

*کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں صحافت کا کردار ناگزیر ہے۔گورنر سندھ

*جمہوری اقدار کے فروغ میں بھی صحافت نمایاں اہمیت کی حامل ہے۔گورنر سندھ

*وزیر اعظم عمران خان آزادیء صحافت پر بھرپور یقین رکھتے ہیں ۔گورنر سندھ

*اظہار رائے کی آزادی یقینی بنانے کے لئے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔عمران اسماعیل

*کوروناکے خطرے کے باوجود اپنے فرائض انجام دینے والے صحافی لائق تحسین ہیں۔عمران اسماعیل

*عالمی یوم صحافت پر فیلڈ میں موجود تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں ۔گورنر سندھ

*ہمارے صحافی عوام کو باخبر رکھنے کا فریضہ بہ خوبی انجام دے رہے ہیں ۔گورنر سندھ

*صحافی فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی حفاظت کے لئے کورونا کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھیں۔گورنر سندھ