عمران اشرف نے والدہ کو اپنی عید قرار دے دیا

اداکارہ عمران اشرف نے والدہ کو اپنی عید قرار دے دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ والدہ کی دید ان کے لئے عید ہے اور وہ ہر وقت ان کی تندرستی اور سلامتی کے لئے دعا گو رہتے ہیں۔

انہوں نے اس موقع پر تمام مداحوں سے اپنی والدہ کی تندرستی اور لمبی زندگی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی