آزاد بن حیدر رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے

تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے کارکن اور محترمہ فاطمہ جناح کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر اور تحریک اردو محاذ کے بانی حضرت آزاد بن حیدر رحمۃ اللہ علیہ رضائے الٰہی سے انتقال

فرما کر کراچی کے محب وطن نظریاتی نوجوانوں کو یتیم کرگئے۔ حضرت مرحوم پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن آف پاکستان ماضی کی کراچی یوتھ فیڈریشن کے پہلے پیٹرن ان چیف بھی رہے۔