عاصم اظہر نے اسد صدیقی کے نئے حلیے کو ’’کھال ڈریگو‘‘ سے تشبہیہ سے دی

گلوکار عاصم اظہر نے اداکار اسد صدیقی کے نئے حلیے کو ’’کھال ڈریگو‘‘ کے حلیے سے تشبیہہ دے دی۔

انہوں نے اداکار کی جاری تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے انداز سے رکھی ہوئی داڑھی میں نامور امریکی ٹی وی سیریز ’’گیمز آف تھرون‘‘ کے غیر حقیقی کردار کھال ڈریگو Khal Drogo سے مل رہے ہیں۔