لیاری کے عوام کا کروناکے ساتھ منشیات کے خلاف بھی جنگ جاری

لیاری کے عوام کا کروناکے ساتھ منشیات کے خلاف بھی جنگ جاری۔
لاک ڈائون کے باوجود لیاری کے مختلف علاقوں میں منشیات کا کاروبار عروج پر۔
اہلیان لیاری کا منشیات کے کاروبار کے خلاف شدید احتجاج۔

ماڈل تھانہ کلاکوٹ کی زیر سرپرستی درجنوں منشیات کے اڈے قائم ھوچکے ہیں۔ اہلیان لیاری

منشیات کے اڈوں کی سرپرستی ایس ایچ او ظفر بجھولہ کر رہے ھیں۔ اہلیان لیاری
روزانہ ان اڈوں سے پولیس بیٹ وصول کرتی ھے۔ اہلیان لیاری۔
کرسٹل ہیروئن چرس اور شراب کی خرید و فروخت سبزی ترکاری کی طرح ھورہی ھے۔ اہلیان لیاری

ماڈل تھانے کے عین گیٹ پر گھٹکا اور ماواہ کھلے عام بلا کسی روک ٹوک کے فروخت ھو رہآ ہے۔ اہلیان لیاری

اعلی افسران سے مطالبہ ھے کہ فوری طور پر ظفر بجھولہ کو اسکی پوری کرمنل ٹیم کے ساتھ معطل کرکے واقعے کی تحقیقات کرائی جائے۔ اہلیان لیاری

اور اس جرم میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ اہلیان لیاری