سینیئر صحافی ٹائیم نیوز اور پنھنجی اخبار کے رپورٹر دودو چانڈیو کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے

انااللہ واناالیہ راجعون
سینیئر صحافی ٹائیم نیوز اور پنھنجی اخبار کے رپورٹر دودو چانڈیو کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر عطا کرے

آمین

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید نے سینیئر صحافی ٹائیم نیوز اور پنھنجی اخبار کے رپورٹر دودو چانڈیو کی والدہ کا انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین سعید غنی

اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین. سعید غنی