کی دم دا بھروسہ یار دم اوے نہ اوے، عمران اشرف

اداکار عمران اشرف نے کہا کہ سانسوں کا بھروسہ نہیں اس لیے زندگی کو خوشگوار طریقے سے گزاریں۔

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اس مختصر سی زندگی میں اپنوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی خیال رکھنا ہے کیونکہ یہ دولت یہ شہرت کام نہیں آئے گی بلکہ آپ کے اچھے اعمال ہی آگے جا کر کام آئیں گے اس لیے زندگی میں جتنے اچھے کام کر سکتے ہیں کریں کیونکہ’’کی دم دا بھروسہ یار دم اوے نہ اوے‘‘ ۔