کویت میں مزید 353 افراد کرونا وائرس سے متاثر ۔16 پاکستانی شہری بھی شامل

کویت میں مزید 353 افراد کرونا وائرس سے متاثر ۔16 پاکستانی شہری بھی شامل.

وزارت صحت کویت نے مزید 353 افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی مجموعی تعداد 4377ہوگی جبکہ 1601 افراد اب تک صحتیاب ہوچکے ہیں متاثرین میں 16 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں جبکہ چار افراد کی وفات ہوئی ہے ۔

رپورٹ طارق اقبال