ماسک نہ پہننے والے سڑکوں کی صفائی کرینگے

مڈغاسکر میں حکومت نے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے، اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں سے پولیس صفائی کروانے لگی ہے۔

حکام کے مطابق انہوں نے شہریوں کو پہلے ہی سزا سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔

کورونا وائرس سے اب تک مڈغاسکر میں صرف 128 افراد متاثر ہوئے ہیں تاہم حکومت خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے پیش آرہی ہے

Courtesy hum news