امریکی رپورٹ نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کردیا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔

شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں بھارت سے متعلق امریکی کمیشن کی رپورٹ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ انتہا پسند ہندو معاشرے کا پتہ دے رہی ہے، نریندر مودی کے ہاتھوں آج بھارتی سماج تقسیم کی گہری کھائی میں گر چکا ہے

Courtesy jang