نجیب ہاورن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا

کراچی : نجیب ہارون کی اہلیہ ، بچوں اور بہو کا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے

کراچی : نجیب ہارون نے گورنر سندھ سے ملاقات کے بعد اپنا اور اہلخانہ کا ٹیسٹ کروایا تھا
کراچی : اراکین سندھ اسمبلی جمال صدیقی،راجہ اظہر اور علی جی جی کے بھی کورونا ٹیسٹ منفی آئے تھے