سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

کراچی:لاک ڈاؤن ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہعا, وزیر اطلاعات ناصر شاہ

کراچی:آج صرف لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے مشاورت ہوئی ہے، ناصر شاہ

کراچی:حکومت چاھتی ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کیلئے بنائی گئی ایس او پیز کے تحت رعایت دی جائے، ناصر شاہ

کراچی:مشاور جاری ہے، مکمل ہونے پر عوام کو آگاہ کیا جائے گا، ناصر شاہ

کراچی:وزیر اعلی کی اولین ترجہی عوام کی صحت اور زندگیوں کو محفوظ بنانا ہے، ناصر شاہ

کراچی:حفاظتی اقدامات کے بعد ایس او پیز کے مطابق کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی جائے گی, ناصر شاہ

کراچی:فی الحال صرف ان لائن کاروبار کہ اجازت دی گئی ہے، ناصر شاہ