ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کرونا ٹیسٹ کرانے سے انکار ۔ئرپورٹ حکام کی ایک نہ سنی

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کرونا ٹیسٹ کرانے سے انکار ۔ایئرپورٹ حکام کی ایک نہ سنی۔

جی این این ٹی وی کے رپورٹر شاہ ولی اللہ نے نیوز بریک کر دی ۔دوست محمد مزاری نے دبئی سے کراچی پہنچ کر کرونا ٹیسٹ کرانے سے صاف انکار کر دیا اور ایئرپورٹ پر متعلقہ احکام کی ایک بھی بات نہیں سنی ڈپٹی سپیکر pk 8220 سے دبئی سے کراچی پہنچے تھے

ایئرپورٹ ہو کام لیڈیز پیکر سے قریبی ہوٹل میں واقعہ کرنتینہ ہونے کی منت سماجت کرتے رہ گئے

پنجاب پولیس اور ڈپٹی کمشنر ملتان کے ساتھ روانہ ہوگئے

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کورونا ٹیسٹ کرانے سے انکار ۔

ڈپٹی اسپیکر آج دوبئ سے کراچی پہنچے تھے

ڈپٹی اسپیکر کورونا ٹیسٹ کرانے بغیر اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ گاڈی میں لاہور روانہ

ایئرپورٹ حکام کا ڈپٹی اسپیکر کو قریبی ہوٹل میں قرطیینہ میں رہنے کی منت سماجت
ڈپٹی اسپیکر نے ایئرپورٹ حکام کی ایک نہ سنی

ڈپٹی اسپیکر اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ دو گاڑیوں میں لاہور روانہ

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پے کے 8220 سے دوبئ سے کراچی پہنچے تھے

ڈپٹی اسپیکر اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ گاڈی نمبر ایل ای جی 292 اور 297 میں لاہور روانہ

ائر پورٹ کے اندر موجود کمشنر ملتان ڈپٹی اسپیکر اور انکے دوستوں کو اپنے ساتھ ائر پورٹ سے بائر لے کر گئے،ذرائع