20 % بچوں کی اسکول کی فیسوں میں کمی والدین سے مذاق ہے محمد کاشف صابرانی چیئرمین پیرنٹس ایکشن کمیٹی

20 % بچوں کی اسکول کی فیسوں میں کمی والدین سے مذاق ہے محمد کاشف صابرانی چیئرمین پیرنٹس ایکشن کمیٹی

والدین سے تین مہینے کی اسکول کی فیس سے نہ لی جائیں محمد کاشف صابرانی چیئرمین پیرنٹس ایکشن کمیٹی

جس طرح یوٹیلیٹی بلس میں تین مہینے کا ریلیف دیا گیا اس طرح اسکول کی فیسوں میں بھی تین مہینے کا ریلیف دیا جائے محمد کاشف صابرانی چیئرمین پیرنٹس ایکشن کمیٹی

اینول چارجز اور ایگزیمنیشن چارجیز بھی کہیں اسکول وصول کر رہے ہیں انہیں بھی روکا جائے محمد کاشف صابرانی چیئرمین پیرنٹس ایکشن کمیٹی