کوئٹہ صدر مملکت کی زیر صدارت بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی اجلاس

کوئٹہ صدر مملکت کی زیر صدارت بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی اجلاس

کوئٹہ،چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر کی صدر مملکت کو بلوچستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ

کوئٹہ،اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری
چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل، کمانڈرز سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل وسیم اشرف سمیت دیگر اعلی حکام کی شرکت

کوئٹہ،کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں مربوط لائحہ عمل کے تسلسل کو قائم رکھیں صدر مملکت عارف علوی

کوئٹہ،بلوچستان حکومت کے اقدامات تسلی بخش ہیں لاک ڈاون کے دوران غریب افراد کی معاونت کو موثر بنایا جائے صدر عارف علوی