پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران نے گزشتہ روز انڈس ہسپتال سے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، سدرہ عمران کی گزشتہ دنوں مختلف امور پر گورنر سندھ سے ملاقات ہوتی رہی ہے، سدرہ عمران گزشتہ دنوں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ساتھ سندھ کے دورے پر بھی گئیں تھیں،