کم جونگ کی خاموشی کورونا سے بچنے کی کوشش

جنوبی کوریا کے وزیر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کی خاموشی غیرمعمولی نہیں جو ان کی بیماری کے بجائے کوورنا وائرس سے بچنے کی کوشش ہوسکتی ہے۔ ʼیہ حقیقت ہے کہ جب سے انہوں نے اقتدار سنبھالا ہے اس وقت سے کبھی بھی کم سنگ کی تقریب سے غیر حاضر نہیں رہے تھے لیکن کورنا وائرس کی تشویش کے باعث کئی تقریبات کو منسوخ کردیا گیا ہے

Courtesy Jang urdu