رضیہ پان شاپ کی مقبولیت ۔لوگ لڑکی کے ہاتھ سے زہر کھانے کو بھی تیار ہو گئے اوہ مائی گاڈ

پان شاپ پر لڑکی پان بیچ رہی ہے راہ چلتے لوگ پان خریدنے رک جاتے ہیں رضیہ پان شاپ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے

لڑکی کے ہاتھ سے میٹھا پان کھانے کے لئے لوگوں کا رش لگ گیا لوگ لڑکی کے ہاتھ سے زہر کھانے کو بھی تیار ہو گئے او مائی گاڈ ۔لوگ لڑکی کے ہاتھ سے پان کھانے کے لئے پاگل ہوگئے ۔

جی ہاں یہ سچ ہے ایسا ہوا ہے رضیہ پان شاپ پر پان بیچنے والی لڑکی ہے نرما۔ اس نے مزے مزے کے پان بنا کر لوگوں کو کھلائے پان کھانے کے لئے لوگوں کا رش لگ گیا نوجوانوں کی بڑی تعداد رضیہ پان شاپ پر امڈ آئی۔
رضیہ پان شاپ پر میٹھا پان اور سادہ پان اور تمباکو والا پان لوگوں کو کھلا دیا اور ہر گہر کے ساتھ دلچسپ گفتگو بھی کی اور مزاحیہ جملے بھی کسے۔

دراصل یہ سب کچھ ہوا ایک مزاحیہ خاکے کے لیے ۔نرما نے یہ مزاحیہ ویڈیو تیار کرائی شرارت بیوی نے اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا اس ویڈیو کی مقبولیت روز بروز بڑھ رہی ہے 6 ہزار سے زائد لائک بھی مل گئے اور ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگوں نے دیکھ لیا کمنٹس کرنے والوں کا کہنا ہے کہ رضیہ پان شاپ پر پان بیچنے والی لڑکی کا اعتماد باکمال ہے بہترین اداکاری کی ہے اسے ڈراموں میں چانس ملنا چاہیے زبردست ایکٹنگ کرے گی ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص آ کر کہتا ہے کہ سادہ پان ۔رضیہ پان شاپ پر پان بنانے والی لڑکیوں سے کہتی ہے سادہ پانی کھاؤگے سادہ بندے لگتے ہو ۔

ایک لڑکے کو بار بار اپنی طرف دیکھنے پر لڑکی مشہور گانے کے بول گاتی ہے

ٹکر ٹکر دیکھتے ہو کیا

ایک لڑکا پان کھا لیتا ہے اور پیسے نہیں دیتا تو لڑکیاں سے کہتی ہے نکالو تیس روپے ۔پھر چھوٹے کو آواز دیتی ہے کہ یہ پیسے نہیں دے رہا اس کے پیسے نکالو ۔

ایک گاہک آکر پان مانتا ہے تو لڑکی کہتی ہے تمباکو والا دو سارا دن ہوتے رہو گے ۔

مجموعی طور پر اس ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا ہے

—–
یہ ویڈیو رمضان سے پہلے بنائی گئی تھی