سینئر صحافی ریاض اینڈی کورونا وائرس کا شکار

نجی ٹی وی کےسینئر صحافی ریاض اینڈی سے کنوینئر نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان عمیرعلی انجم کارابطہ طبیعت دریافت کی، فی الحال گھرمیں آئیسولیشن میں ہوں،ریاض اینڈی، نیوزایکشن کمیٹی پاکستان سمیت صحافی برادری آپ کے ساتھ ہے،کنوینر نیوزایکشن کمیٹی پاکستان کسی بھی سطح پرہماری ضرورت پیش آئے ہم ساتھ کھڑے ہیں،کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان عمیرعلی انجم۔ دعاہے جلداللہ کریم آپ کوجلداچھاکردیں گے،کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان ۔