ڈی جی ایس بی سی اے کا ایک اور مثبت قدم

کراچی:اندون سندھ کے ریجنل دفاتر ہیڈ آفس تبادلہ کرانے والے ملازمین کو واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت،دو  درجن سے زائد ملازمین ریجنل دفاتر سے ہیڈآفس تبادلہ کئے گئے تھے، واپس رپورٹ نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں روک لی جائیں گی،  ریجنل دفتر سے آئے ملازمین کے خلاف کرپشن کی غیر معمولی شکایات ہیں، ذرائع۔