محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان المبارک میں تمام جلسے جلوس پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان المبارک میں تمام جلسے جلوس پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی۔ یوم علی کے موقع پر مجالس اور جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی ۔نوٹیفیکیشن

کراچی۔ کسی بھی قسم کی مذہبی تقریبات پر بھی پابندی عائد ۔نوٹیفیکیشن

کراچی۔مساجد میں شبینہ اور ختم القران کے اجتماعات پر بھی پابندی ۔نوٹیفیکیشن