ڈی جی ایس بی سی اے کا ایک اور مثبت قدم

ڈی جی ایس بی سی اے کا ایک اور مثبت قدم

سندھ کے ریجنل دفاتر ہیڈ آفس تبادلہ کرانے والے ملازمین کو واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت


سابقہ دور درج سے زائد ملازمین ریجنل دفاتر سے سے ہیڈافس تبادلہ کیئے گئے تھے

واپس رپورٹ نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں روک لی جائیں گی

ریجنل دفتر سے آئے ملازمین کے خلاف کرپشن کی غیر معمولی شکایات ہیں، ذرائع