سلیم صافی کی شبلی فراز اور عاصم باجوہ کو مبارکباد کی بجائے تعزیت کا اظہار

پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار سلیم صافی جو ان دنوں عمران خان کی حکومت پر کڑی تنقید کر رہے ہیں انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ شبلی بھائی اور عاصم بھائی سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اس حکومت کی وکالت فردوس عاشق عوان جیسے لوگ ہی کر سکتے ہیں

۔یہ دونوں عزت دار لوگ ہیں اس سیٹ اپ کی وکالت کرکے اپنی عزت بچانا ناممکن ہے فون پر بھی درخواست کی اور اب ان سے ملتمس ہوں کہ چارج لینے کی بجائے معذرت کرلیں