عید سے پہلے حکومتی اور اپوزیشن ارکان جیل میں ہونگے ۔شیخ رشید کے انکشافات اور دعوے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہیں کہ عید سے پہلے حکومتی اور اپوزیشن ارکان جیل میں ہونگے ۔شیخ رشید سیاسی دعوے اور انکشافات کرنے کے حوالے


سے مشہور ہیں سیاسی حلقوں میں ان کی باتوں کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے وہ آنے والی سیاست کے حوالے سے خاکہ پیش کرنے کے ماہر ہیں اب انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عید سے پہلے حکومتی اور اپوزیشن ارکان جیل میں ہونگے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے لیے مسائل پیدا ہونے جا رہے ہیں انہوں نے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کو پورے ملک کے لیے اے کھینچ کر دیا اور کہا کہ اس وقت مل جل کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے