ممتاز صنعتکار شیخ مہتاب الدین چاولہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعا کی گئی

ممتاز صنعتکار شیخ مہتاب الدین چاولہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعا کی گئی۔

یاد رہے کہ شیخ مہتاب الدین چاولہ حرکت قلب بند ہوجانے سے کراچی میں انتقال کر گئے تھے وہ چیئرمین الکرم ٹاول انڈسٹریز پرائیوٹ لمیٹڈ تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے پیر 27 اپریل کو بعد نماز عصر تا مغرب قرآن خوانی کی گئی اور اس کے بعد دعا کرائی گئی

۔شیخ مہتاب الدین چاولہ کا شمار پاکستان کے انتہائی کامیاب اور سرکردہ بزنس مین لیڈر نہیں ہوتا تھا انہوں نے پاکستان کی صنعت کار تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائیں اور عملی جدوجہد کرتے رہے انہوں نے ساری زندگی سماجی بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور لوگوں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہے پاکستان بھر کی بزنس کمیونٹی ان کے انتقال پر دکھ رؤف سوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کر رہی ہے پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے انتظامیہ اپنی اور اپنے قارئین کی جانب سے شیخ مہتاب الدین چاولہ کے اہل خانہ سے دل کی گہرائیوں سے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا گو ہے ۔
رپورٹ وحید جنگ ۔جیوے پاکستان ڈاٹ کام