پی ٹی آئی کو حکومت کس نے دلوائی پرویز الہی نے بھانڈا پھوڑ دیا ۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے اہم انکشاف کرتے ہوئے سب سے بڑی سچائی اور حقیقت بیان کردی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور اس پر زبردست تبصرے ہو رہے ہیں ویڈیو میں پرویز الہی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ
اگر باجوہ صاحب ساتھ نہ ہوتے تو یہ سارا کام نہیں ہوسکتا تھا جو مرضی کر لیتے آپ ۔
پرویزالہی مزید کہتے ہیں کہ جو کسی کا کریڈٹ ہے ۔

آپ پہلی مرتبہ ممبر بنے ہیں اس لئے سن لیں میں آپ کو تاریخ سنا دیتا ہوں ۔
مشرف صاحب چلے گئے ہیں بیس سال ہوگئے ہیں ۔اگر پرویز مشرف میری سپورٹ نہ کرتے تو میں بھی نہیں بنا سکتا تھا ۔
جب تک ادارہ ساتھ نہیں ہوتا ہم یہ کام نہیں کر سکتے ۔
پرویزالہی مزید کہتے ہیں کہ آرمی چیف کی حیثیت سے باجوہ صاحب نے دس وزٹ کیے تھے پہلی جبپھی انہوں نے خود ماری تھی آپ کو پتا نہیں ہے پتا نہ ہو تو بیٹھ جائیں