شادی کے بعد یاسر اور اقرا کا ریما خان کو پہلا خصوصی انٹرویو

شادی کے بعد ریما خان کو آج ٹی وی پر پہلا خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اقرا اور یاسر نے اپنی زندگی کے کئی اہم رازوں سے پردہ الٹ دیا ۔ریما نے یاسر سے پوچھا کہ آپ کو بہت سی لڑکیاں پسند آئی ہوگی لیکن پھر آخر اقراء میں ایسی کیا خاص بات تھی کہ آپ اس پر رک گئے اور فیصلہ کیا یہی لڑکی ہے جس کو زندگی بھر کا ساتھی بنانا ہے اس سوال پر یاسر کا کہنا تھا کہ اقرا شروع سے ہی مجھے پسند تھی اور اس کی ہر بات مجھے بہت اچھی لگتی تھی بہت پسند آتی تھی ۔سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اقرا نے کہا کہ میں بہت موڈی لڑکی ہوں لیکن یاسر ہمیشہ میرے سامنے سر جھکا دیتے ہیں کبھی لڑائی نہیں ہوتی ناراضگی ہو بھی جائے تو یاسر فورم بنا لیتے ہیں اور سر جھکا دیتے ہیں ۔

ریما نے مختلف سوالات پوچھے اور ان کو جھاڑتے ہوئے کہا کہ اگر یاسر کو کوئی دوسری خاتون مل جائے تو کیا یاسر آپ کسی کی مدد کرنے کے لئے اس کے ساتھ شادی کریں گے ۔یاسر نے ایک گھر کی طرف دیکھا اور اقرا نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں یاسر کو دوسری شادی نہیں کرنے دوں گی کبھی اجازت نہیں دوں گی اگر مدد ہی کرنی ہے تو مدد کرنے کے بہت سے طریقے ہوسکتے ہیں آج بھی ہم لوگوں کی مدد کرتے ہیں آئندہ بھی کرتے رہیں گے اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ جاسر کسی سے شادی کرلے ۔

ریما کے سوال پر انہیں بتایا کہ آپ نے بلایا اس لئے ہم آگئے ورنہ میں انٹرویو نہیں دیتے ۔شادی کے بعد اکٹھے یہ بہت اچھا لگ رہا ہے کہ آپ نے بنایا اور ہمیں انٹرویو دینے کا موقع ملا آپ جیسے اچھے لوگوں بلائیں اور ہم نہ آئیں یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔کیونکہ یاسر ساتھ آرہے تھے اتنے مجھے آنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوئی ۔یاسر نے کہا کہ جو آئیڈیا شوہر ہوتے ہیں وہ بیوی کو منا لیتے ہیں ۔ریما نے کہا کہ چار شادیوں کی اجازت ہے تو کیا آپ آگے دوسری شادی کریں گے ۔یاسر نے کہا کہ مجھے بیوی کی اجازت لینے کی بات تو بہت بعد میں آئے گی میں خود ہی یہ فیصلہ کروں گا کہ مجھے اور کوئی نہیں چاہیے اقرا کے آنے سے میری زندگی مکمل ہوچکی ہے ۔