کورونا لاک ڈاؤن،بالی وڈ اداکار عرفان خان والدہ کے جنازے میں شرکت نہ کرسک

بالی وڈ کے نامور اداکار عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 95 سالہ سعیدہ بیگم کا انتقال بھارتی شہر جیپور میں ہوا تاہم اس دوران عرفان خان ملک سے باہر تھے اور بھارت میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ اپنی والدہ کے جنازے میں شامل نہیں ہوپائے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فلم ساز شوجت سرکار کا کہنا تھا کہ یہ بہت دکھ کی بات ہے، میں نے اب تک عرفان خان سے بات نہیں کی