سوئی گیس کمپنی کی اس ماہ رمضان میں بھی اپنی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، لوڈشیڈنگ معمول بن گئی

رمضان المبارک میں شام کے اوقات میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ معمول بن گئی ہے،  گیس کی لوڈشیڈنگ سے افطاری بنانے والے صارفین کو پریشانی کا سامنا۔ گیس کا پریشر کم ہونے سے ایف بی ایریا بلاک فائیو، گلبرگ ٹاؤن ،نارتھ ناظم اور دیگر علاقوں کے صارفین بے حد پریشان۔ مارکیٹیں بند ہیں، گھروں گیس نہیں ہے، جائیں تو کہاں جائیں، صارفین۔