سندھ کابینہ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور تمام کمشنرز کو سیشن 144 سی آر پی سی کے پاور سونپ دئے

محکمہ داخلہ:

* سندھ کابینہ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور تمام کمشنرز کو سیشن 144 سی آر پی سی کے پاور سونپ دئے

* یہ پاور سی آر پی سی میں ترمیم کرنے کے بعد ڈیلیگیٹ کئے گئے ہیں

* سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی رلیف آرڈیننس 2020:

* اس آرڈیننس کے تحت 20 فیصد اسکول فی میں رعایت ہوگی

* کوئی ملازم نوکری سے نکالا نہیں جائے گا

* نجی سیکٹر میں کام کرنے والےملازمیں کی تنخواہ دینے کو بھی یقینی بنایا گیا ہے

*آجر کو فائدہ دینے کیلئے کچھ کٹوتی کی بھی اجازت دی گئی ہے

* تنخواہ کےسلیب نوٹیفائی ہونگے

* آرڈیننس شیڈول ٹو کے تحت بجلی کے بل میں رعایت

* اس میں رہائشی پانی کے ماہوار بل میں بڑی رعایت دی گئی ہے

* گیس کھپت پر بھی رعایت دی گئی ہے

* گھروں کے کرایوں میں بھی رعایت دی گئی ہے

* کابینہ نے آرڈیننس کو منظور کر دیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* کابینہ نے آرڈیننس گورنر کو بھیجنے کی منظوری دیدی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ