سندھ کابینہ نے ٹریفک واؤلیشن فائن کو ریوائیز کرنے کی تجویز دی

سندھ کابینہ نے ٹریفک واؤلیشن فائن کو ریوائیز کرنے کی تجویز دی

مقررہ اسپیڈ سے زیادہ اسپیڈ کی جرمانے کی 400 سے بڑھاکر 500 موٹرسائیکل، 1000 کار/جیب، پی ایس ایل وی /ایل ٹی وی اور 1500 ایچ ٹی وی کی تجویز

پبلک سروس وہیکل کو زیادہ مسافر بٹھانے پر 300 سے بڑھاکر 1000 جرمانے کی تجویز

ٹریفک سگنلز کی واؤلیشن کا جرمانہ بھی 400 سے بڑھاکر 2000 سے 5000 مختلف وہیکلز کی تجویز

گوڈ ٹرانسپورٹ کی اوور لوڈنگ کا جرمانہ 1000 سے 2000 تجویز

جہاں اور ٹیکنگ منہ ہے اس کی واؤلیشن پر 300 سے 1000 سے 2000 تک جرمانے کی تجویز

اس طرح 52 واؤلیشن کا جرمانہ بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کو ہدایات کی کہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے

میں چاہتا ہوں کہ ٹریفک واؤلیشن کا فائین اتنا زیادہ ہو تاکہ دیتے ہوئے تکلیف ہو

جب پیمنٹ میں تکلیف ہوگی تو واؤلیشن بھی نہیں ہوگی

تمام اسٹیک ہولڈر سے بات چیت کرکے یہ تجویز پھر لائی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ