سندھ کابینہ نے قیدیوں کے پے رول میں 4 گھنٹوں سے بڑھاکر 72 گھنٹے اضافی رعایت دینے کا اختیار دے دیا

سندھ کابینہ نے قیدیوں کے پے رول میں 4 گھنٹوں سے بڑھاکر 72 گھنٹے اضافی رعایت دینے کا اختیار دے دیا

یہ 72 گھنٹوں کے اضافی پے رول 3 اقسام کے لیے ہونگی

یہ کیٹی گری ڈیتھ، بلڈ ریلیٹو کی شادی اور بلڈ ریلیٹو کی سیریس بیماری میں دی گئی ہیں

فوتگی میں جیل سپرنٹینڈنٹس 72 گھنٹے اضافی دے سکتا ہے

شادی اور سخت بیماری کا اختیارات محکمہ داخلہ ہوگا