ڈرامہ سیریل’’سنگ مر مر‘‘ ہم ٹی وی ایپ پربھی دیکھا جا سکے گ

اداکار میکال ذوالفقار کا ڈرامہ سیریل’’سنگ مر مر‘‘ ہم ٹی وی ایپ پر دستیاب ہو گا۔

2016ء میں نشر ہو نے والا ڈرامہ سیریل’’سنگ مر مر‘‘ اب ہم ٹی وی ایپ پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ سیفی حسن کی ہدایت کار ی میں بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں میکال ذوالفقار ، ثانیہ سعید، نعمان اعجاز،کبریٰ خان، ٹیپو شریف، شرمین علی اور دیگر شامل ہیں۔