احد رضا میر کو ڈرامہ سیریل ’’عہدوفا‘‘ میں کام کرنے کے دنوںکی یاد ستانے لگی

اداکار احد رضا میر کو ڈرامہ سیریل ’’عہدوفا‘‘ میں کام کرتے ہوئے دنوں کی یاد ستانے لگی۔

انہوںنے سوشل میڈیا پر ڈرامہ سیریل ’’عہدوفا‘‘ کے سیٹ سے پرانی تصوید شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان دنوں کو بہت مس کررہے ہیں۔ احد رضا میر نے اس ڈرامے میں اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا جسے شائقین میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی۔