معصوم سی شہزادی پشاور کی ایشال ۔۔اس ظالم جابر چچا کے غصے کا نشانہ بن گئی

یہ پیاری سی حور پری۔معصوم سی شہزادی پشاور کی ایشال ۔۔اس ظالم جابر چچا کے غصے کا نشانہ بن گئی۔۔

صرف کھیل ہی تو رہی تھی اور کیا قصور تھا اس کا۔😭😭😭😪😪😪۔۔۔اس کا معصومانہ شور چچا جیسے شیطان سے برداشت نہ ھوا اور اس بچی کو ظالم نے گولی ماردی۔۔😪😪😪 کتنی پیاری ھے ابھی تو اس نے زندگی کی بہاریں دیکھنی تھیں یا اللہ اس کے ماں باپ کے کلیجے کو سکون دینا ۔آمین