صدر مملکت اسی مہم کے خلاف اپنی مہم یعنی مساجد میں سوشل ڈسٹینس تحریک چلا کر ڈاکٹروں کو ناکام بنا رہے ہیں.

ڈاکٹرز کی جانب سے کرونا پھیلنے کے خلاف مساجد میں اجتماع نہ کرنے کی ترغیب ہورہی ہے. صدر مملکت اسی مہم کے خلاف اپنی مہم یعنی مساجد میں سوشل ڈسٹینس تحریک چلا کر ڈاکٹروں کو ناکام بنا رہے ہیں.

جب انہی عبادت گزاروں سے کرونا پھیلے گا تو کیا عارف علوی ان کی صحتیابی کے لیے اس طرح بے چین و مارے مارے پھرتے نظر آئیں گے؟ ہرگز نہیں. کیونکہ یہ ایک بھی زیارت یا تبلیغی اجتماع سے واپسی پر کرونا کا شکار کے لواحقین تک کی داد رسی کرنے نہیں گئے.

مذہبی ووٹ کے لیے کرونا پھیلانے میں یہ ہمارے ملک کے مودی ہیں.


A -dentist -and -a- selected -President- approach.