کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان پریس کانفرنس

کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان پریس کانفرنس

کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیل رہا ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:لاک ڈاون میں نرمی سے کیسز میں اضافہ ہوگیا،ڈاکٹر یاسر اچکزئی

کوئٹہ:صوبے میں مکمل لاک ڈاون کی اشد ضرورت ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کو سخت فیصلے کرنے ہونگے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:صوبے میں 15دنوں کیلئے کرفیونافذ کیا جائے،ڈاکٹر یاسر اچکزئی

کوئٹہ:کرفیوکا نفاذ ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اہم اور واحد ذریعہ ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:پنجاب میں سہولیات کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز اور گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کا احتجاج جاری ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے تمام مطالبات کی حمایت کرتے ہیں،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو عہدے سے برطرف کیا جائیں،ڈاکٹر یاسر اچکزئی

کوئٹہ:لاک ڈاون میں نرمی سے چار دنوں میں کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:ٹیسٹنگ سروس انتہائی ناکافی ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:ٹیسٹنگ سروس کم ہونے کی وجہ سے تشخیص کا عمل سست روی کا شکار ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:31ڈاکٹرز، پانچ پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت دیگر عملہ کورونا وائرس سے شکار ہوگئے ہے،ڈاکٹر یاسر اچکزئی

کوئٹہ:کورونا وائرس کے باعث فوت ہونے والے ڈاکٹرز و دیگر ہیلتھ کیئر پرووائیڈرز کو سرکاری طور پر شہید ڈیکلیئر کیا جائیں،ڈاکٹر یاسر اچکزئی

کوئٹہ:ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی شروع ہوچکی ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:دن میں 300 سے 400 ٹیسٹ کرانا ناکافی ہے، ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:لاک ڈاون اور کوروناوائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر میں عوام کا تعاون درکار ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:بلوچستان میں صحت کے لئے مختص بجٹ انتہائی کم ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ: بلوچستان میں صحت کے شعبے کی صورتحال ناگفتہ بے ہے، ڈاکٹر یاسر اچکزئی

کوئٹہ:آئندہ بجٹ میں صحت کے لئے مختص بجٹ میں اضافہ کیا جائیں،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:سوسائٹی میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:جب انسانی جانیں رہیں گی تب ہی کاروبار ممکن ہوگا،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:حکومت کو سخت فیصلے کرنے ہوں گے،ڈاکٹرز یاسر اچکزئی

کوئٹہ:عوام کو حکومت کا مکمل ساتھ دینا ہوگا،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:اگر احتیاط نہیں کیا گیا تو ہسپتالوں میں جگہیں کم پڑھ جائیگی،صدر ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:وینٹیلیٹرز تک آکسیجن کی رسائی نہیں،صدر ینگ ڈاکٹرز